نائٹروجنی کھاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے۔